نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
صلاح الدین محمد بہاء الدین ہیں اور اس پارٹی نے کردستان علاقے کی پارلیمنٹ مین 10 سیٹیں حاصل کر لی ہیں۔ عراقی کردستان کی حکومت کی سیاسی سرگرمیوں میں اس پارٹی کے اہم مقام کے مد نظر الوقت تجزیاتی مرکز نے صلاح الدین محمد بہاء الدین سے گفتگو کی۔ پیش خدمت ہیں اہم اقتباسات :
الوقت- ایسے حالات میں جب عالم ا ...